the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔16۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج آخر کار 65صفحات پر مبنی تلنگانہ بل کو اسمبلی اجلاس میں پیش کیا گیا۔ اس بل میں 13شیڈیول ہیں۔اسپیکر کے پیش کر دہ اس بل کے پہلے شیڈیول میں راجیا سبھا کے ارکان کی تفصیلات ‘دوسرے شیڈیول میں اسمبلی اور لوک سھا کے ارکان کی تفصیلات ‘تیسرے شیڈیول میں قانون ساز کونسل کے حلقوں کے تفصیلات ‘ چوتھے شیڈیول میں قانون ساز ارکان کے تفصیلات ‘پانچویں شیڈیول میں دلت طبقات کے تفصیلات چھٹویں شیڈیول میں قبائلی عوام کے تفصیلات



‘‘ساتویں شیڈیول میں تلنگانہ کے اثاثہ جات اور مال ‘آٹھویں شیڈیول میں پنشن کے تفصیلات ‘نویں شیڈیول میں سرکاری اداروں کارپورٹ اداروں کے تفصیلات ‘دسویں شیڈیول میں ریاستی سطح کے اداروں کے تفصیلات ‘گیارہویں شیڈیول میں پانی کی تقسیم سے متعلق بورڈ کے اصول ‘بارہویں شیڈیول میں کوئلہ ‘اوربرقی سے متعلقہ امور کے تفصیلات اور تیرویں شیڈیول میں تعلیم اور بنیادی سہولتوں سے متعلقہ تفصلات درج کی گئیں ۔اسپیکر سمبلی  نے کہا کہ اس بل کو اسمبلی کے وب سائٹ میں بھی رکھا گیہا ہے جو تلگو اور اردو میں ترجمہ کیا گیا 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.